ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی غیر مستقل اراکین کی نشست سنبھال لی

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی غیر مستقل اراکین کی نشست سنبھال لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل غیر مستقل اراکین کی نشست سنبھال لی، پاکستان کا قومی پرچم   اقوام متحدہ سلامتی کونسل اسٹیج پر نصب کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پرچم پاکستان کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل غیر مستقل رکن بننے کے باعث نصب کیا گیا، پاکستان 2025 سے 2026 تک کی مدت کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔

پرچم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے نصب کیا، عاصم افتخار احمد پرچم نصب کرتے ہوئے قومی لباس اوع شیروانی میں ملبوس تھے