سرمایہ کی قلت؛سٹیٹ بینک نے بینکوں کو 574 ارب 40 کروڑ روپے دے دیئے

3 Jan, 2024 | 05:24 AM

اشرف خان: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مارکیٹ میں سرمائے کی کمی دور کرنے کے لئے  اوپن مارکیٹ آپریشنز  کے زریعہ بینکوں کو درکار رقم فراہم کر دی۔  
اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے زریعے 3 روز کے لئے بینکوں کو 574 ارب 40 کروڑ روپے فراہم کئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک  ذرائع کے مطابق  بینک 3 روز کے لئے فراہم کردہ رقم پر سالانہ  22.4 فیصد شرح منافع کے حساب سے منافع کی ادائیگی کریں گے۔ 

مزیدخبریں