سٹی42: پولیس نے محمود الرشید کو پیش کر دیا۔ عدالت نے محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔
سیشن جج نے محمود الرشید کا چالان پیش نہ کرنے پرتفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
عدالت نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو فوری کارروائی کی ہدایت کی فوری کارروائی کی جائے۔