لالی وڈ فلم بھیڑیا 8 مارچ کو ریلیز کی جائے گی

3 Jan, 2024 | 12:06 AM

This browser does not support the video element.

زین مدنی:  لالی وڈ فلم بھیڑیا 8 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ 

بھیڑیا کی کاسٹ میں شفقت چیمہ ۔شہزاد بلا۔سدرہ نور ۔فضاء ہاشمی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم کو پچھلے سال ریلیز ہونا تھا لیکن اس کی ریلیز روک دی گئی تھی۔
بھیڑیا  ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ہے جس میں ایک سیریل کلر کی کہانی کو نمایاں کیا گیا ہے جو عورتوں کو قتل کرتا ہے۔ فلم کے ہدایتکار شہزاد بلا ہیں۔ شو بز انڈسٹری کے ذرائع اس کو  چھوٹے بجٹ کے ساتھ معیاری  فلم قرار دے رہے ہیں۔ 

مزیدخبریں