تحریک انصاف کا معیشت پر وائٹ پیپر آج جاری ہو گا

3 Jan, 2023 | 10:15 AM

ویب ڈیسک:ملکی معیشت پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔

یہ بات سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ان 8 ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر رہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکمران پاکستان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔

مزیدخبریں