مس یونیورس ہرناز سندھو کے سوٹ کی قیمت کیا ہے?

3 Jan, 2022 | 05:05 PM

  ویب ڈیسک : مس یونیورس اور بھارتی شہری ہرناز سندھو خبروں کے رہنے کے فن کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائنر کو بھی متاثر کرنا جانتی ہیں۔

 اپنے سوشل میڈیا پیج پر تازہ ترین ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے بعد انہیں بے انتہا تعریفی کمنٹس ملے ۔ انہوں نے بڑا سادہ سا پینٹ سوٹ پہن رکھا تھا جبکہ آنکھوں ک میک اپ کے علاوہ ہلکا پھلکا ٹونر استعمال کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ اسٹریپ والی اونچی ایڑی کے جوتے پرفیکٹ کومبو تھے۔

 لیکن ان کی ڈریسنگ اس غضب کی تھی کہ بڑےبڑے فیشن ڈیزائز بھی مان گئے انہوں نے '' آر ایس آر'' برانڈ یعنی رتی راہل شاہ کا تیار کردہ پینٹ سوٹ جس کی قیمت محض 11 ہزار روپے (26 ہزار روپے پاکستانی) پہن کا پیغام یہ دیا کہ  لباس کی قیمت نہیں آپ کی شخصیت  خوبصورتی کا تعین کرتی ہے۔ انہوں نے اپنی شیرکردہ فوٹیج کو '' جذبہ، مقصد اور یقین''  کا عنوان دیا۔

مزیدخبریں