ایل ایل ایم کی چوتھی میرٹ لسٹ جاری

3 Jan, 2022 | 02:27 PM

سٹی42: پنجاب یونیوسٹی لاء کالج نے ایل ایل ایم کی چوتھی اور آخری میرٹ لسٹ جاری کردی، ایل ایل ایم کی فیزیکل کلاسسز کا آغاز 10 جنوری سے ہو گا۔
 پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل ایم کی چوتھی لسٹ جاری کی گی جس کا میرٹ زیادہ سے زیادہ 68 فیصد رہا ۔چوتھی میرٹ لسٹ میں شامل طلباء کو اپنے واجبات 4 جنوری تک ادا کرنا ہونگے ۔ایل ایل ایم کی اس سے پہلے تین میرٹ لسٹیں جاری کی گی تھی جو کہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیزیکل کلاسسز کا آغاز 3 جنوری کو ہونا تھا لیکن ونٹر وکیشن کی وجہ سے 3 جنوری کو کلاسز کا اجراء نا ہوسکا اب ایل ایل ایم کی فیزیکل کلاسسز کا آغاز 10 جنوری سے ہو گا۔

مزیدخبریں