ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Omicron cases increases
کیپشن: Omicron in Lahore
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت مجید: لاہور میں اومی کرون کے مزید 33 کیسز رپورٹ، شہر میں اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 110 تک جا پہنچی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ حکومت کی جانب سے بھی شہریوں کو باور کرایا گیا ہے کہ کورونا ویکسین لازمی لگوانے تاکہ اومی کرون کے پھیلاؤ میں کمی لائی جاسکے۔ صوبائی دارلحکومت میں مزید 33 نئے کیس سامنے آگئے ہیں جس کے بعد لاہور میں اومی کرون کے مجموعی کیسز کی تعداد 110 ہوچکی ہے۔

دوسری جانب شہر میں کورونا بے قابو ہونے سے مثبت کیسز کی شرح 3.8ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے مزید  188نئے مریضوں کی تصدیق جبکہ اس دوران کوروناسےکوئی موت سامنے نہیں آئی ہے۔