میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کاجی پی او چوک  کادورہ

3 Jan, 2018 | 10:59 PM

 راؤ دلشادحسین

 راو دلشاد:مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کو سائٹ آفس میں تعمیراتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔اورنج لائن منصوبے  کے  تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔


تفصیلات کے مطابق حبیب کنسٹرکشن کے سی ای او شاہد سلیم نے میئر لاہور کو جی  پی او اسٹیشن کی تعمیر بارے بریفنگ دی ۔مئیر لاہور نےموقع پر پہنچ کر تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا.

 جی پی او چوک   پر عوامی سہولت کے لئے بنائے جانے والے فیچرز پر بریفنگ لی۔

مزیدخبریں