شہرشدید دھند کی لپیٹ میں حد نگاہ 50 میٹر سے بھی کم رہ گئی

3 Jan, 2018 | 10:07 PM

دعا مرزا

 دعا مرزا:شہر گزشتہ دو دنوں سے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے۔ آئندہ ہفتے بھی بارش کی کوئی نوید نہیں۔

تفصیلات کے مطابق درجہ حرارت میں جہاں کمی ہوئی ہے وہیں محکمہ موسمیات کی جانب سے خشک سردی بھی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹوں کی پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے بھی بارش کی کوئی نوید نہیں۔ شام ڈھلتے ہی شھر بھر میں شدید دھند کے بادل ایک مرتبہ پھر چھا گئے

محکمہ موسمیات نےاگلے پورے ہفتے بھی بارش نہ ہونے کی بری خبر سنا دی ہے۔

مزیدخبریں