اسرار خان : بادامی باغ، ظفر پارک میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے،تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، مقدمہ درج کر لیا گیا
پولیس کے مطابق زخمیوں میں اشرف، اسلم، ناصر، مدثر اور عبداللہ شامل ہیں ،متاثرہ فریق ارشد صدیقی کی درخواست پر8ملزمان کیخلاف خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔جھگڑےکا واقعہ اتوار کی رات پیش آیا،نامزد ملزمان میں نعمان، بابر اور عمر شامل ہیں
بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،5 افراد زخمی
3 Feb, 2025 | 09:13 PM