ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جلو سفاری پارک، سفید ٹائیگر پنجرے سے نکلنے کا واقعہ،اینمل کیپر ذمہ دار قرار 

جلو سفاری پارک، سفید ٹائیگر پنجرے سے نکلنے کا واقعہ،اینمل کیپر ذمہ دار قرار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :جلو سفاری پارک سے سفید ٹائیگر پنجرے سے نکلنے کا واقعہ،اینمل کیپر کو واقعےکاذمہ دار قرار دےدیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق ٹائیگر باہر آنے پر اینمل کیپرکیخلاف اقدام قتل سمیت 6 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

  مقدمہ سفاری پارک انتظامیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق   اینمل کیپر نے بدنیتی اور عوام کو نقصان پہنچانے کی نیت سے پنجرا کھولا ، عملے نے بے ہوشی کی ادویات دیکر ٹائیگر کو پنجرے میں بند کیا ،ٹائیگر کے پنجرے کی صفائی کے دوران ملزم شریف نے پنجرا کھول دیا ،ٹائیگر حملہ آور ہوکر کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتا تھا ۔