ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی بورڈ نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزمینر کا معاوضہ فکس کردیا

 تعلیمی بورڈ نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزمینر کا معاوضہ فکس کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : تعلیمی بورڈ نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزمینر کا معاوضہ فکس کردیا۔

 لاہورسمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزمینر کا معاوضہ فکس کردیا۔تفصیلات کےمطابق میٹرک میں پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر کو یومیہ 2500 روپے معاوضہ ملے گا۔انٹرمیڈیٹ کا پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر کو یومیہ معاوضہ 3500 روپے ملے گا۔اس سے قبل ایگزمینر کو ٹریول الاونس ایک ہزار اور مارکنگ کیلئے الگ سے معاوضہ ملتا تھا۔پریکٹیکل امتحان کے نئے معاوضوں کا اطلاق لاہور سمیت صوبہ بھر کے 9 تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔

Ansa Awais

Content Writer