عابد چودھری :ڈیفنس اےمیں گریڈ20کےسابق سرکای آفیسرکی گاڑی گھرکےباہرسےچوری ہو گئی،چوری کی واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔
فوٹیج کے مطابق چور گاڑی میں آئےاورگھر کے باہر کھڑی گاڑی کوآسانی سےلیکر فرارہوگئے۔
پولیس نے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کاآغاز کر دیا،گاڑی کے مالک نصیرالدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔