بسیم سلطان:رواں سال کی دوسری پولیومہم کاآج سےباقاعدہ طورپرآغاز ہو گیا۔
ڈی سی سیدموسیٰ رضا کے مطابق خصوصی انسدادپولیومہم 3 تا9فروری تک جاری رہےگی،7روزہ پولیومہم میں 5سال سےکم عمرکےبچوں کوپولیوکےقطرےپلائےجارہےہیں۔22لاکھ سےزائدبچوں کوپولیوکےقطرےپلائےجانےکاہدف ہے۔
ڈی سی لاہور نے ہدایت کی ہے کہ انتظامی افسران پولیوورکرزکی فیلڈمیں سخت مانیٹرنگ کریں، انسدادپولیومہم کامقصدلاہورکوپولیوسےپاک کرناہے۔والدین بھی پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں۔
آج سےپو لیو مہم کا آغاز،9فروری تک جاری رہےگی
3 Feb, 2025 | 11:15 AM