کاروبار ی ہفتہ کے پہلے روزسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، ڈالر سستا

3 Feb, 2025 | 10:33 AM

 (بسیم افتخار )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتہ کے پہلے روزمثبت رجحان،ہنڈریڈ انڈیکس میں 124پوائنٹس کااضافہ،ہنڈریڈ انڈیکس 114380 کی سطح پرپہنچ گیا۔

 کاروباری ہفتہ کے افتتاحی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملاجلارجحان دیکھنے میں آیاہے،ہنڈریڈ انڈیکس میں 124پوائنٹس کااضافہ  ہونے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 114380 کی سطح پرپہنچ گیا۔   

 دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ، انٹر بینک میں 5 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں