Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42: ممتاز قانون داں اور سابق جسٹس رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ رشید اے رضوی علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے چیئرمین بھی تھے۔ شیئر کریں: