گوجرانوالا کے پہلوانوں نے نوازشریف کو   گرز پیش کیا اور پگڑی بھی پہنائی

3 Feb, 2024 | 06:31 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: گوجرانوالا کے پہلوانوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو  پہلوانی گرز  پیش کیا اور  پگڑی بھی پہنائی۔

پہلوانوں نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو بھی پگڑی پہنائی اورگرز  پیش کیا۔

خیال رہےکہ گوجرانوالا میں آج مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابی جلسہ کیا گیا جس میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی قیادت نے شرکت کی اور جلسے سے خطاب کیا۔

مزیدخبریں