شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمے کیلئےدرخواست دائر

3 Feb, 2023 | 09:14 PM

ویب ڈیسک : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ صادق آباد راولپنڈی میں بھی مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی.

شیخ رشید کے خلاف تھانہ صادق آباد میں بھی درخواست جمع کروا دی گئی ۔درخواست کے متن میں کہا گیا کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید   بلاول بھٹو آصف زرداری کے خلاف توہین آمیز الفاظ استمعال کئے ہیں ۔شیخ رشید کے الفاظ سے کارکنوں میں اشتعال پیدا ہوا ،اسی لیے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

مزیدخبریں