ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس بلاک کر دیے، وجہ کیا بنی؟

واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس بلاک کر دیے، وجہ کیا بنی؟
کیپشن: WhatsApp
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک ماہ میں بھارت بھر میں 36 لاکھ 77 ہزار سے زائد اکاؤنٹ بلاک کردیئے ہیں۔

36 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تصدیق خود واٹس ایپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کی ہے۔ یہ اکاؤنٹس صرف دسمبر 2021 میں بلاک کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اس ایپ کو 40 کروڑ سے زائد سارفین استعمال کرتے ہیں۔

دسمبر 2022 میں واٹس ایپ کو ملک میں ایک ہزار607 شکایت موصول ہوئیں، جن میں سے 166 پر کارروائی عمل مں لائی گئی.معطل کئے گئے اکاؤنٹس میں سے 13 لاکھ 89 ہزار کو دیگر صارفین کی شکایات پر بند کیا گیا۔ ان اکاؤنٹس کی پہلے ہی ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث نگرانی کی جارہی تھی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر