سونا  مہنگا ہونے  کاسلسلہ جاری،قیمت آسمان کو چھونے لگی  

3 Feb, 2023 | 05:16 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 کا اضافہ ہوا جس کے  بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگی، 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 44 ڈالر کی کمی کے بعد 1911 فی اونس پر پہنچ گیا۔

مزیدخبریں