شہری ہوشیار رہیں، محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کر دی

3 Feb, 2021 | 11:20 PM

Raja Sheroz Azhar

سٹی 42: شہر میں آج رات بارش کا امکان ہے، آنے والے دنوں میں شہر کا پارہ 7 ڈگری تک ہو گا، سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج رات بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ آنے والے دنوں میں شہر کا درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد کے قریب اور ہوا کی رفتار 16 کلومیٹر پر گھنٹہ کے حساب سے چل رہی ہے۔

مزیدخبریں