(حسن علی) شہر میں شوگر مافیا سرگرم، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا ۔
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، چینی کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ چینی کے 50 کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت 3 ہزار 925 ہو گئی۔ اکبر منڈی میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 4000 روپے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں چینی 85 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
چینی مزید مہنگی
3 Feb, 2020 | 10:05 AM