معروف ویڈیو ڈائریکٹروکیمرہ مین انتقال کر گئے

3 Feb, 2019 | 11:05 AM

M .SAJID .KHAN

(زین مدنی) معروف ویڈیو ڈائریکٹروکیمرہ مین ثاقب صدیقی انتقال کر گئے،بھارت سےجگرٹرانسپلانٹ کرایا جو ٹھیک نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکاروں کےگانوں کی ویڈیوز بنانےوالےمعروف ویڈیو ڈائریکٹر ثاقب صدیقی جگر کے عارضے کےباعث انتقال کر گئے،انہو ں نےایک ماہ قبل بھارت سےجگر کا ٹرانسپلانٹ کرایاجو ٹھیک نہیں ہوا،2روز قبل انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں شافعی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ثاقب صدیقی کی میت ان کے آبائی گھر پاکپتن لے جائی گی۔

 

مزیدخبریں