ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا

Judicial Commission of Pakistan, Opposition Leader, Omar Ayub, Barrister Gohar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  عمر ایوب نے اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لئے تجویز کیا ہے اور اپنا  استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی  سردار ایاز صادق کو بھجوا دیا۔ 

عمر ایوب نے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ مجھ پر بے شمار مقدمات ہیں جس کی وجہ سے جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ۔

 عمر ایوب نے اپنی جگہ بیرسٹر گوہر کو جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد کر دیا ہے۔