ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک 2 فرار

 پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاک 2 فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : نواب ٹاؤن کے علاقے عبدالستارایدھی روڈپرمبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں  2 ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار4ڈاکوواردات کےبعدفرارہورہےتھے،اطلاع ملنےپرپولیس نےڈاکوؤں کاتعاقب شروع کیا،ڈاکوؤں نےپولیس اہلکاروں پرمبینہ فائرنگ کی،2ڈاکواپنےساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سےہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت سجاد،ذیشان علی کےنام سےہوئی،ہلاک ڈاکوڈکیتی،چوری،اسلحہ ودیگرمقدمات میں ریکارڈیافتہ نکلے۔علاقےکی ناکہ بندی کردی ،فرارڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے 

پرانی انارکلی پولیس کے مختلف ہوٹلوں پر چھاپے
 پولیس کے مطابق غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 4 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے اور ملزمان کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔