ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپیہ سٹرونگ، ڈالر کی قیمت گر گئی

Dollar vs Pakistani Rupee, Currency exchange rate, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔