ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا:بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کے اضافے سے 275200روپے کی سطح پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 600روپے کے اضافے سے 235940روپے کی سطح پر آگئی۔ 

 اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3400روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2914.95روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔