ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی خبر؛ پنشن رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

بڑی خبر؛ پنشن رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ نے پنشن رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پنشنرز کےفوت ہونے پر صرف پنشن بیوی یا خاوند کو ملے گی۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ خزانہ نےباقی بچوں ،بہن بھائی کی پنشن کا حق ختم کر دیا گیا، ریٹائرمنٹ پر پنشن سے 35فیصد کی بجائے 25 فیصد کٹوتی کی جائے گی.

محکمہ خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا.