ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تکنیکی، آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ

 تکنیکی، آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احسان عباسی:  تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث اندرون وبیرون ممالک جانے والی8 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث  کراچی سے دوحہ قطر ایئر ویز کی پرواز کیوآر 611،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524منسوخ ہوگئی ۔

 کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502،کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 123 بھی منسوخ  ہوگئی۔
کراچی سے لاہورایئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145 اورکراچی سے ملتان پی آئی اے کی پرواز 330 منسوخ بھی کینسل ہو گئی