ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا

جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے علاقے جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا۔

 پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ فاطمہ پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ گولی چل گئی، جڑانوالہ پولیس کے مطابق فاطمہ کی 2 روز قبل ہی شادی ہوئی تھی، متوفیہ کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

 واضح رہے کہ ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کی دوڑ میں اب تک متعدد افراد جان سے گئے۔