پاکستانی لڑکی کے ڈانس پربھارتی اداکارہ مادھوری بھی جھوم اٹھیں

3 Dec, 2022 | 10:11 PM

ویب ڈیسک : معروف پاکستانی لڑکی عائشہ کا کیا ہوا ڈانس بھارتی معروف اداکارہ مادھوری نے بھی کر دیا  جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

 دل یہ پکارے گانے پر عایشہ نے اپنی دوست کی شادی پر ڈانس کیا ،ڈانس کی ویڈیو جونہی سوشل میڈیا پر آئی تو بے پناہ پسند کی گئی، مقبولیت اب پڑوسی ممالک کے بڑے فنکاروں کو بھی بھا گئی ۔بھارتی معروف اداکارہ مادھوری نے عائشہ جیسا ڈانس کرکے ویڈیو اپ لوڈ کردی۔

مزیدخبریں