ہوشیار! زلزلے کے خطرناک جھٹکےمحسوس کئے گئے

3 Dec, 2022 | 06:08 PM

Abdullah Nadeem

 ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے گہرائی 94کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے شمال مغربی اسمار سے 29 کلومیٹر دور تھا۔
 

مزیدخبریں