یونیورسٹی کے وی سی کی صفائی والے سے بدسلو کی کی ویڈیو وائرل

3 Dec, 2022 | 05:49 PM

ویب ڈیسک : میانوالی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی صفائی پر مامور ورکر سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کی صفائی ٹھیک سے نہ کرنے پر طلبہ کی موجودگی میں جمیدار سے بدسلوکی کی گئی۔میانوالی یونیورسٹی کے وی سی نے جمیدار کو تذلیل کا نشانہ بنانے کے بعد نوکری سے برخواست کر دیا۔تاہم وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وی سی نے مذکورہ جمیدار سے معذرت کر کے اسے واپس بلا لیا۔

مزیدخبریں