سیالکوٹ کے 'گھناؤنے' واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا۔ عمران خان

3 Dec, 2021 | 08:13 PM

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں فیکٹری مینجر  کو زندہ جلانے کے واقعے کو پاکستان کے لیے 'شرمناک' دن قرار دیا ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر ہر ایک  پیغام میں انہوں کہا کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن مینجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لیے شرمناک دن ہے۔ انہوں نے کہا، "میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دو ٹوک انداز میں وضح کردوں کہ زمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔"

مزیدخبریں