بی آر بی نہر سے شہری کی تشدد زدہ لاش برآمد

3 Dec, 2021 | 05:13 PM

M .SAJID .KHAN

(عابد چودھری)ہیر کے قریب بی آر بی نہر سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینکی گئی،پولیس نے ریسکیو کی مدد سے لاش کو نہر سے نکال کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ،لاش کئی روز پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہو چکی ہے،موقع سے شواہد اکٹھے کر کے ورثا کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں