ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پین کون ورک شاپ، درد کا حل صرف دوائی نہیں مکمل تشخیص لازم  ، ڈاکٹرز

 پین کون ورک شاپ، درد کا حل صرف دوائی نہیں مکمل تشخیص لازم  ، ڈاکٹرز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مائدہ وحید:  شیح زید ہسپتال کے زیر اہتمام پین کون ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا ،جس ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے،

شیح زاید ہسپتال کے زیراہتمام پین کون ورک شاپ میں ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ درد کی صورت میں صرف دوائی حل نہیں بلکہ بیماری کی مکمل تشخیص کیلئے میڈیکشن لازمی ہے۔ جبکہ طلبا کو ورک شاپ میں مکمل پریکٹیکل بھی کروایا گیا۔ جس سے ان کو کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ طلبا کو ایکسرے، الٹراساونڈ مشین کے ذریعے بھی درد کی تشحیص کروائی گئی۔ ورک شاپ میں ڈاکٹر سید محمود علی، پروفیسر لیاقت، پروفیسر شہزاد کریم بھٹی سمیت دیگرطبی ماہرین نے شرکت کی۔