ڈالر سستا ہو گیا

3 Aug, 2023 | 12:05 PM

Ansa Awais

( سٹی42)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 38پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے سے نیچے آگیا،انٹربینک میں ڈالر288روپےکاہوگیا،انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 289 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 علاوہ ازیں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 534 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 764 پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں