ویب ڈیسک: مشہور پاکستانی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی StormFiber کی ویب سائٹ کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لیا۔
بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی جانب بزدلانہ حرکت کرتے ہوئے مشہور انٹرنیٹ کمپنیstormfibre کی ویب سائٹ پر ہیکرز کی جانب سے ہندوستانی فوج کو "شکریہ" نوٹ کے ساتھ ایک ہندوستانی جھنڈا بھی پوسٹ کیا گیا۔
Cyber Security News:
— Zaki Khalid (@misterzedpk) August 3, 2022
The website of StormFiber, a Pakistani ISP owned by Lakson Group, has been defaced by hackers based in India. Archived copy here: https://t.co/PaAvBW66fs
A group calling itself 'Ne0sec' apparently did this in support of the Indian Armed Forces. pic.twitter.com/47wZ3fNX8h