احساس پروگرام،حکومت پنجاب نے اہم فیصلہ کر لیا

3 Aug, 2022 | 04:54 PM

Imran Fayyaz

(علی رامے)پنجاب میں سیاسی محاذ پر تبدیلی کی فضا ،وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب میں شارٹ ٹرم پالیسی بنا لی۔

 عوامی فلاحی منصوبے شارٹ ٹرم پالیسی کے تحت مکمل کرنے کا ٹائم فریم طے کرلیا گیا ہے ۔پنجاب میں کم سے کم مدت مین مکمل ہونے والے منصوبے شروع ہونگے۔ پنجاب حکومت کم مدت میں مکمل ہونے والے منصوبوں کو ترجیحات میں شامل کرے گی ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی ترجیحات میں کم سے کم مدت والے منصوبے صرف 50 دن کے اندر مکمل کیے جائیں گے،کم مدت مین فلاحی منصوبون کو ترجیح دی جائے گی۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے افسران کو ٹاسک دے دیا ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو بھی احساس پروگرام پر عملدرآمد کے لیے 50 دن ٹاسک دیا گیا ہے۔


 

مزیدخبریں