ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں

khana kaba
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے اور مقام ملتزم (Multazam) پر دعائیں بھی کرسکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین حطیم (Hateem) میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے بتایا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت عارضی بیریئرز لگائے گئے تھے۔