خفیہ اطلاع  پر کارروائی، ملزمان ہاتھوں گرفتار

3 Aug, 2019 | 08:41 AM

Shazia Bashir

ندیم خالد: غالب مارکیٹ میں پولیس کی خفیہ اطلاع  پر کارروائی، شراب سپلائی کرنے والے 02 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے بابر مسیح اور وسیم سے شراب کی 184 بوتلیں برآمد کر لیں، ایس ایچ او غالب مارکیٹ انسپکٹر عمران حیدر کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے اے ایس پی گلبرگ اور ان کی ٹیم کو کامیاب کارروائی پرشاباش دی۔

مزیدخبریں