ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ کے قبرستان میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل؛ پانچ ملزم گرفتار

باغبانپورہ کے قبرستان میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل؛ پانچ ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : باغبانپورہ کے قبرستان میں نوجوان لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا 
چند روز قبل باغبانپورہ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی گلا کٹی نعش ملی تھی،باغبانپورہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی ،پانچوں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا،ملزموں  میں علی رضا ،فیضان بٹ،شان ،فیاض عرف ببو اور علی عرف بھولا شامل ہیں ،ملزموں نے 17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کر دیا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ تمام ملزم سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے،پولیس نے ملزموں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ،