وسیم احمد:آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرراؤنڈ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرپاکستان میں کھیلا جائے گا،ایونٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے دو وینیوز پر منعقد ہو گا۔
میچز آفیشلز کے پینل میں 10امپائرز اور 3 ریفریز شامل ہیں ،پاکستان کے فیصل خان آفریدی اور سلیمہ امتیاز،علی نقوی ، شاندرے فرٹز اور ٹروڈی اینڈرسن،امپائرز میں جنوبی افریقہ کے بابس گکوما ،ویسٹ انڈیز کے کینڈیس لا بورڈ ،سری لنکا کے ڈیڈونو ڈی سلوا ، آسٹریلیا کے ڈونووین کوچ شامل ہیں۔
پاکستان کے فیصل خان آفریدی اور سلیمہ امتیاز ،بنگلادیش کے مسعود الرحمان مکل اور شتھرا جاک جیسی ،زمبابوے کی سارہ دمبانیونا اور نیوزی لینڈ کے شان ہیگ شامل ہیں۔