سونا مہنگا ہوگیا

3 Apr, 2024 | 03:28 PM

Ansa Awais

ایاز رانا:  عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوکر نئی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا،1تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 2610 روپے ہوگئی ،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی، دس گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا۔

 دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت  میں  بھی اضافہ ہوا ہے ، 10 روپے اضافے سے موجودہ قیمت 2610 روپے ہوگئی ہے ۔ 


 

مزیدخبریں