وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی پنجاب ریونیو اتھارٹی آمد

3 Apr, 2024 | 03:17 PM

Ansa Awais

حسن علی : وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان کی پنجاب ریونیو اتھارٹی آمد , ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔
چیئرمین پی آر اے جاوید بدر سے ملاقات اور ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی ۔وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ سے باہر سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ آن لائن سروسز ، ای کامرس ،بروکرز اور فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارمز سے بھی استفادہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں