قیصر کھوکھر : لاہور سمیت صوبہ بھر کی تمام ٹوٹی پھوٹی سڑکیں مرمت کرنے کا پلان منظور ، ٹوٹی سڑکوں پر 150ارب کی لاگت آئے گی۔
ٹوٹی پھوٹی سڑکیں مرمت کرنے کا پلان محکمہ بلدیات کی جانب سےمنظور کیا گیا۔ لاہور شہر کی تمام توٹیُ سڑکوں کو بلدیہ مرمت کرے گی، تمام بلدیاتی اداروں کو ٹوٹی سڑکوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے۔
محکمہ بلدیات کے مطابق شہروں کی مین اور رابطہ سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔،