انگلش ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے بڑا صدمہ

3 Apr, 2024 | 02:37 AM

ویب ڈیسک: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پہلے بڑا  صدمہ پیش آ گیا۔

سپر اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نمائندگی سے دستبردار ہو گئے۔ کھلاڑی نے انجریز پر قابو پانے کے لیے سلیکشن کے لیے عدم دلچسپی کا اظہار کیا جس کی تصدیق انگلش بورڈ نے بھی کر دی. 

مزیدخبریں