ماہ رمضان; گلوکار عارف بٹ کا نعتیہ کلام ریلیز

3 Apr, 2023 | 09:58 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: گلوکار عارف بٹ نے ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار عارف بٹ کا ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا گیا ہے۔کلام کی شاعری عمران علی نے کی ہے جبکہ ویڈیو عمران حیات نے ڈائیریکٹ کی ہے۔ 

واضح رہے کہ گلوکار عارف بٹ ہر سال ماہ رمضان کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کرتے ہیں۔

مزیدخبریں