پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی

3 Apr, 2023 | 09:18 PM

ویب ڈیسک : ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آئل کمپنیر ایڈوائزری کونسل  کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں تیل کھپت 9 فیصد گھٹ گئی۔ او سی اے سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں تیل کی کھپت میں 39 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ 

مارچ 2022 کے مقابلے میں ڈیزل کھپت میں 39 فیصد کی بڑی کمی ہوئی۔ او سی اے سی کا کہنا ہے  کہ جولائی تا مارچ تیل کھپت میں 23 فیصد کمی ہوئی ہے۔

مزیدخبریں